Day: August 24, 2024

پیرس اولمپکس 2024 میں ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سب کو حیران کر دیا ہے۔ جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی […]